ماتمی چہرہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - غمگیں صورت، غم زدہ چہرہ، ایسا چہرہ جس سے غم کے آثار نمایاں ہوں۔ (مہذب اللغات)
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'ماتمی' کے بعد سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'چہرہ' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "مہذب اللغات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
جنس: مذکر